November 17, 2026

بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی کاروائی

Screenshot_2025-09-20_172354

بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے نقدی، لاکھوں روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمد ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزم چوری کی درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد معاشرے کے ناسور ہیں ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر