69

سنگیتا نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی شادی جوانی میں ہی اپنے ایک مداح اداکار سے کی تھی جو تین سال تک ہی چل سکی۔

سنگیتا نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی شادی جوانی میں ہی اپنے ایک مداح اداکار سے کی تھی جو تین سال تک ہی چل سکی۔

انہوں نے پسند اور محبت کی شادی نہیں کی اور نہ ہی انہوں نے والدین کی رضامندی سے شادی کی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ انہوں نے پہلی شادی غصے میں آکر کی اور غصے میں کیا گیا ان کا فیصلہ غلط ثابت ہوا، محض تین سال میں ہی ان کی طلاق ہوگئی۔

سنگیتا کا کہنا تھا کہ وہ والدہ سے ناراض تھیں اور ان سے غصے کی وجہ سے ہی انہوں نے سوات میں شوٹنگ کے دوران ہی اپنے مداح اداکار ہمایوں قریشی سے شادی کرلی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں