November 17, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) نورپور تحصیل حاصل پور، انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز، کےزیر اہتمام عوامی متحدہ موومنٹ امدادی و میڈیکل کیمپ چوتھے روز بھی جاری رہا،

IMG-20250919-WA0272

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) نورپور تحصیل حاصل پور، انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز، کےزیر اہتمام عوامی متحدہ موومنٹ امدادی و میڈیکل کیمپ چوتھے روز بھی جاری رہا،
انٹرنیشنل یونین آف رائٹر کے ڈویژنل صدر بہاولپور ڈاکٹر خضر پیرا میڈیکل سٹاف کے ساتھ موجود رہے۔ چیئرمین انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز و عوامی متحدہ مومنٹ زبیر احمد انصاری کاشکریہ ادا کیا گیا ہے۔