سکھر(بیورورپورٹ۔ سید نصیر حسین زیدی)پراونشل رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل حکومت سندھ/محکمہ اطلاعات سندھ کی طرف سے دریاؤں اور
سکھر(بیورورپورٹ۔ سید نصیر حسین زیدی)پراونشل رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل حکومت سندھ/محکمہ اطلاعات سندھ کی طرف سے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں جس کے مطابق گڈو بیراج پر پانی میں کمی کا رجحان برقرار، آمد *570027* کیوسک اور اخراج *542809* کیوسک ،سکھر بیراج پر پانی کی آمد *571800* کیوسک اور اخراج *518120* کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے، اسی طرح کوٹری بیراج پر پانی کی آمد 300853 کیوسک جبکہ اخراج 289098 کیوسک جبکہ پنجند کے مقام پر پانی کی آمد *194279* کیوسک جبکہ اخراج *185729* کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔