میلسی ( بیو تو چیف )سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 71ویں سالگرہ کا کیک پاکستان پیپلز پارٹی کے آفس پیپلز سیکرٹڑیٹ میں تحصیل صدر اور دیگر کارکنوں نے کاٹا تفصیل کے مطابق سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 71ویں سالگرہ کا کیک پیپلز سیکرٹریٹ میں تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری بلال احمد ایڈووکیٹ،سٹی جنرل سیکرٹری شیخ عبدالجبار،تحصیل انفارمیشن سیکرٹری ملک محمد جمیل،شیخ عبد القدوس سٹی انفارمیشن سیکرٹری محمد اقبال ملانہ،وارڈ نمبر 2کا صدر ملک نذیر احمد ملتانی،محمد عمران اقبال،جہانزیب اعوان سمیت دیگر کارکنوں نے کاٹا اس موقع پر چوہدری بلال احمد ایڈووکیٹ نے محترمہ بے نظیر بھٹو کا خراض تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے ملک کے لئے بے مثال قربانیاں دیں انہوں نے ملک ایٹمی ٹیکنالوجی دے کر ملک کو نا قابل تسخیر بنایا انہوں نے ہمشیہ کارکنوں کو بے پناہ محبت دی جس کی وجہ سے وہ آج بھی کارکنوں کے دلوں میں زندہ ہیں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]