میلسی (بیو رو چیف ) ملتان میں 3 بہنوں سمیت والدہ کو قتل کرنے والا ملزم میلسی سے گرفتارکرلیا گیا بتایا جاتاہے کہ ملتان کا 17سالہ نوجوان ظفر حسین نے نامعلوم وجوہات کی بناپر 12بور رپیٹر سے فائرنگ کر کے اپنی 3 بہنوں اوراپنی والدہ قتل کر دیا اور موقع فرار ہو گیا اس بارے پنجاب پولیس نے ملتان ڈویژنل کے تمام تھانوں کی پولیس کو مطلع کیا جس پر ڈی ایس پی سرکل میلسی رانا ندیم اقبال نے ٹیم کے ہمراہ ملزم ظفر حسین کا سراغ لگا کر مترو کے علاقہ سے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]