زوال کے دنوں میں سلمیٰ مراد نے وحید مراد کا ساتھ کیوں چھوڑا تھا ؟؟جب گاڑی کو تیز رفتار سے چلاتے ہوئے وحید مراد کا ایکسڈنٹ ہوا اور چہرے پر زخم کا خوفناک نشان رہ گیا تو وحید مراد اسکے بعد بدل گیا وہ اداس رہتا تھا اور شراب، تمباکو نوشی اور نیند کی گولیوں کا سہارا لینے لگا تھا اس پر کچھ عرصہ تو سلمیٰ مراد دیکھتی رہی پھر تنگ آکر وحید کو چھوڑ کر ریاست ہائے متحدہ امریکا منتقل ہو گئی کثرت شراب نوشی کے سبب وحید مراد کو السر ہو گیا جس کے لیے آپریشن کروانا پڑا اس کے بعد وحید مراد مکمل صحت یاب نہ ہو سکا ،جب وحید مراد کا انتقال ہو گیا تو سلمیٰ مراد واپس پاکستان پہنچ گئیں اور وحید مراد کے نام اور جائیدادوں کی مالک بن گئیں ، لاہور میں وحید مراد مرحوم کی قیمتی جائیدادیں تھیں وہ سب سلمیٰ مراد نے بیچ دیں اور کراچی شفٹ ہو گئیں ، بعد میں وحید مراد کی یاد میں منعقدہ تقریبات میں شرکت کرتیں ، اکتوبر 2023 میں سلمیٰ مراد بھی انتقال کر گئیں اور کراچی میں انکی تدفین ہوئی جبکہ وحید مراد لاہور میں فردوس مارکیٹ کے قریب ایک قبرستان میں مدفون ہیں ، اللہ تعالیٰ مرحومین کی خطائیں معاف فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے آمین
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]