پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
جمہوریت کا عالمی دن ہر سال 15 ستمبر کو منایا جاتا ہے
دن منانے کا مقصد جمہوری اداروں کی اہمیت اجاگر کرنا ہے
عالمی دن پر مختلف تقریبات، کانفرنسز اور مباحثوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے
یہ دن پہلی مرتبہ 2008ء میں منایا گیا تھا
جمہوریت عوام کے نمائندوں کے آزادانہ انتخاب کا نام ہے
جمہوریت میں مساوات، شفافیت اور اظہار رائے کی آزادی بنیادی عناصر ہیں