ایران کا فتح ہائپر سونک بیلسٹک میزائل دراصل ایک ٹو سٹیج لینڈ لانچڈ بیلسٹک میزائل ہے اور اس میزائل میں مڈ کورس منورونگ جیسی صلاحیت موجود ہے۔ جو
ایران کا فتح ہائپر سونک بیلسٹک میزائل دراصل ایک ٹو سٹیج لینڈ لانچڈ بیلسٹک میزائل ہے اور اس میزائل میں مڈ کورس منورونگ جیسی صلاحیت موجود ہے۔ جو کنٹرول سرفیسسز اور راکٹ موٹرز کے زریعے حاصل کی گئی ہے۔
یہ میزائل ٹرمینل فیز میں گرویٹی اور راکٹ موٹر کے کمبی نیشن سے ہائپر سونک سپیڈ حاصل کرتا ہے