November 17, 2026

لیہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کا سرکل کے دفاتر کا وزٹ ۔

Screenshot_2025-09-10_191429

لیہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کا سرکل کے دفاتر کا وزٹ ۔

لیہ :ڈی پی او لیہ نے ڈی ایس پی صدر اور ڈی ایس پی کروڑ کے دفاتر کا وزٹ کیا ۔

لیہ سرکل کے دفاتر کی انسپکشن کی اور مینوئل ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لیا ۔

لیہ :س موقع پر ڈی ایس پی عمران خورشید ،ڈی ایس پی عبد الرزاق اپنے اپنے دفاتر میں موجود تھے۔

لیہ: سرکل افسران نے روز مرہ ورکنگ اور دیگر امور کے بارے ڈی پی او لیہ کو بریف کیا ۔

لیہ:ڈی پی او نے سرکل افسران کی کار کردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور مناسب ہدایات جار ی کیں ۔