November 17, 2026

*💥چیف جسٹس پاکستان کے سیکیورٹی پروٹوکول میں کمی، گاڑیوں کی تعداد 8 سے گھٹا کر 2 کردی گئی*

IMG-20250914-WA0048

*💥چیف جسٹس پاکستان کے سیکیورٹی پروٹوکول میں کمی، گاڑیوں کی تعداد 8 سے گھٹا کر 2 کردی گئی*

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے سیکیورٹی پروٹوکول میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔

سپریم کور ٹ آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے سکیورٹی پروٹوکول کی مد میں ملنے 8 گاڑیوں کی تعداد کو کم کر کے 2 کر دیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں بتایا گیا کہ سکیورٹی پروٹوکول میں کمی، عوام کے وسائل کے مؤثر اور معقول استعمال کے لیے کی گئی۔

فیصلے کے بعد سکیورٹی پر مامور اہلکار دیگر فرائض کی انجام دہی کے لیے دستیاب ہوں گے۔