*بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف سانحۂ 9 مئی کے مقدمات کی آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہو گی۔*
*بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف سانحۂ 9 مئی کے مقدمات کی آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہو گی۔*
*انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف مقدمات کی سماعت کریں گے۔*
*اس حوالے سے شیخ رشید، شیریں مزاری، شیخ راشد شفیق، اجمل صابر اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔*
*9 مئی کے مقدمات کے دیگر ملزمان بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔*
*وکلاء کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر موجود ہے۔*