جیکب آباد ( رپورٹ:اے جی بلوچ) فخرالدین کھوسو کا رہائشی 30 سالہ نوجوان اسرار عرف راحب کھوسو. کوئٹہ سے گزشتہ 15 روز سے لاپتہ۔کافی تلاش کے باوجود بھی نوجوان کا سراغ نہ مل سکا، لواحقین سخت پریشان۔ نوجوان اسرار کی والدہ حوا کھوسو اپنی بہن اور معصوم بچوں
جیکب آباد ( رپورٹ:اے جی بلوچ) فخرالدین کھوسو کا رہائشی 30 سالہ نوجوان اسرار عرف راحب کھوسو. کوئٹہ سے گزشتہ 15 روز سے لاپتہ۔کافی تلاش کے باوجود بھی نوجوان کا سراغ نہ مل سکا، لواحقین سخت پریشان۔ نوجوان اسرار کی والدہ حوا کھوسو اپنی بہن اور معصوم بچوں کے ہمراہ پاک کتاب لے کر اعلی حکام سے لاپتہ بیٹے کی تلاش میں مدد کی درخواست۔ 15 روز قبل میرا بیٹا سبزی لینے گھر سے نکلا جو آج تک گھر واپس نہیں آیا۔ ماں حوا کھوسو
خدا کے واسطے میں التجا کرتے ہوں میرے بچے کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں ۔ ماں حوا کھوسو۔۔۔