ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری زاہد رضا ڈاکٹر سعید رضا چوہدری محمد نوید رضا کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری زاہد رضا ڈاکٹر سعید رضا چوہدری محمد نوید رضا کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد حاجی محمد سعید۔چوہدری مصطفی۔چوہدری مجتبی ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ والے میاں فرخ ثنا۔میاں کاشف ثناء امید وار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ۔چوہدری آصف ثنا۔چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم سعود فاروق خان چغتائی نمائندہ ایکسپریس۔ پیر معین الدین گواریہ علاوالدین گورایہ سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے