ساہیوال پولیس افسران کے ساتھ فوٹو بناکر اور افسران کے ساتھ اپنا تعلق ظاہر کرکے شریف شہریوں کو بلیک میل کرکے بھتہ وصول کرنے والا بدنام زمانہ خود ساختہ جعلی صحافی بلیک میلر زین شبیر کمہار اپنے ساتھیوں کے ساتھ بے نقاب۔

ساہیوال شریف شہریوں کی شکایات اور میڈیا کی نشاندہی پر منٹگمری پریس کلب ساہیوال ادارہ کی جانب سے زین شبیر کمہار کو ادارے سے فارغ کردیا گیا ہے۔
ساہیوال منٹگمری پریس کلب کے چیف ایگزیکٹیو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ چوھدری غلام عباس کمبوہ صاحب کو فوری طور پر بلیک میلر زین شبیر کمہار کو ادارہ سے فارغ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔جہنوں نے ایسے گھٹیا اور ادارے کی بدنامی کا باعث بننے والے بلیک میلرز کو ادارے سے فارغ کیا ہے۔تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمالیں۔