November 17, 2026

*‏کیا جلال پور پیر والا اور اب علی پور میں جو آفت آئ وہ قدرتی رھی اس میں غفلت، سیاسی مفادات یا

Screenshot_2025-09-10_191429

*‏کیا جلال پور پیر والا اور اب علی پور میں جو آفت آئ وہ قدرتی رھی اس میں غفلت، سیاسی مفادات یا انتظامی نالائقی شامل ہے۔ ان علاقوں کے لاکھوں لوگوں کو ڈوبنا نہی چاہیے تھا اگر حکومت اپنے بنائے ہوے پلان پر چلتی۔ کیوں مختص شدہ شیر شاہ اور محمد والا بند نہی توڑے گئے۔ ان کو مختص کرنے پر سالوں محنت ہوتی ہے تا کہ پانی کم سے کم نقصان کے ساتھ گزر سکے۔ پوری تسلی کی جاتی ہے کہ پانی کا بہاؤ رہے۔ شیر شاہ سے نکلا پانی دریائے سندھ میں یا آگے پھر چناب میں مل جانا تھا۔ جبکہ علی پور اور جلال پور میں پانی کھڑا ہے۔ کس نے یہ فیصلے کیے اور کیوں۔ تفتیش تو ہونی چاہیے۔*