لیہ:تھانہ کی سطح پر انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر شہری میرے دفتر مجھ سے رجوع کریں ۔ڈی پی او محمد علی وسیم
لیہ:تھانہ کی سطح پر انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر شہری میرے دفتر مجھ سے رجوع کریں ۔ڈی پی او محمد علی وسیم
لیہ: شہریوں کی میرٹ پر اور بلاتاخیر شکایات کے ازالے کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ڈی پی او محمد علی وسیم
لیہ: شہریوں کے مسائل کے حل کےلئے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں ۔ڈی پی او محمد علی وسیم
لیہ: ڈی پی او محمد علی وسیم کا دفتر پولیس میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران شہریوں سے اظہار خیال۔
لیہ: محمد علی وسیم نے کھلی کچہری میں آنے والے سائلین کے مسائل سنے اور احکامات جاری کیے
لیہ: متعلقہ پولیس افسران کومعاملات کو جلد از جلد حقائق کی بنیاد پر حل کرنے کی ہدایت ۔
لیہ: مرد و خواتین سائلین نے انفرادی مسائل پر مبنی درخواستیں ڈی پی او کو گزاری ۔