November 17, 2026

‏لاھور اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ کے ساتھ گندے نالے پہ دودھ والوں کی گاڑیاں روک کر خالص کیمیکل سے بنا خالص دودھ جو کہ لاھور کے مختلف پوش علاقوں اور

Screenshot_2025-09-12_175546

‏لاھور اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ کے ساتھ گندے نالے پہ دودھ والوں کی گاڑیاں روک کر خالص کیمیکل سے بنا خالص دودھ جو کہ لاھور کے مختلف پوش علاقوں اور کوئیٹہ چائے کیفے وغیرہ پہ سپلائی ھونا تھا ۔۔۔گندے پانی کا رنگ سفید کر دیا ۔۔۔۔
فوڈ اتھارٹی کے سب انسپیکٹر نے 20 لاکھ روپیہ ٹھکرا دیا ایسے آفیسرز کو سلام ۔۔چند گندے عناصر کی وجہ سے پورا ادارہ بدنام ھوتا ھے اداروں کو خود احتسابی کرنی چائیے اور بری شہرت کے حامل افسران کو فیلڈ میں زمہ دار پوسٹ کی بجائے کھڈے لائین لگا کے رکھنا چاہیے ۔۔🔥