ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی نے کہا کہ تاجربرداری کوساتھ لے
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی نے کہا کہ تاجربرداری کوساتھ لے کرچلناہمارامشن ہے۔ تاجربرداری کودرپیش مسائل سے بخوبی طورپرآگا ہیں تاجر برادری کے مسائل کو حل کر نے کے لئے ہمیشہ کی طرح اپنابھرپور کرداراداکرینگے۔ اورتاجربرداری کوساتھ لے کرچلیں گے۔جشن آزادی کے موقع پر اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر تاجر بھائیوں نے بازاروں کو خوب سجایا اور انتظامیہ کا ساتھ دیا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں