November 2, 2026

بہاولنگر: تھانہ منڈی صادق گنج کی حدود میں دوہرے قتل کا معاملہ ، ترجمان پولیس

20240810_213131

بہاولنگر: تھانہ منڈی صادق گنج کی حدود میں دوہرے قتل کا معاملہ ، ترجمان پولیس

بہاولنگر : ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خان کا واقعہ کا نوٹس،

بہاولنگر: ڈی ایس پی سرکل منچن آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب، ترجمان پولیس

بہاولنگر :اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود، ترجمان پولیس

بہاولنگر: انوسٹی گیشن ٹیم جائے وقوعہ سے شوائد اکھٹے کررہی ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر : خاندانی رنجش کی بنا پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں دونوں پارٹیوں کا 1،1 افراد قتل ہوگیا،ترجمان پولیس

بہاولنگر: مقتولین کی نعشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جن کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس مزید حسب ضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لارہی ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر

You may have missed