November 17, 2026

خوشاب( راجہ نورالہی عاطف سے) حکومت پنجاب نے محترمہ غزالہ کنول کو بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب تعینات کردیا، عوامی سماجی حلقوں

IMG-20250910-WA0250

خوشاب( راجہ نورالہی عاطف سے) حکومت پنجاب نے محترمہ غزالہ کنول کو بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب تعینات کردیا، عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے ان کی تعیناتی کا خیرمقدم، محترمہ عزالہ کنول قبل ازیں بطور سپورٹس سیکرٹری تعینات تھیں. انہیں بطور اے ڈی سی جی خوشاب تعینات ہونے عوامی سماجی حلقوں نے مبارک باد دیتے ہوءے ان کی دن دگنی رات چوگنی ترقی اور مزید شاندار کامیابیوں کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے ۔