November 17, 2026

کرپشن ہی کرپشن خانیوال ڈسڑکٹ کونسل میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمی سلیمان کے لیے بنایا گیا میٹنگ ہال جس میں بہت ہی

IMG-20250910-WA0225

کرپشن ہی کرپشن
خانیوال ڈسڑکٹ کونسل میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمی سلیمان کے لیے بنایا گیا میٹنگ ہال جس میں بہت ہی اچھی کوالٹی کی ٹائیل لگی ہوئی تھی اس کو توڑ پھوڑ کر دوبارہ صرف پیسہ بنانے کے لیے نئی ٹائیل لگائی جا رہی ہے جس کی أڑ میں ہزاروں روپے لگا کر لاکھوں روپے کا بل بنا کر محکمے کو بھاری نقصان پہنچایا جائے گا ہم وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمشنر ملتان عامر کریم خاں صاحب سے بھر مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کرپٹ أفسران کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے