November 17, 2026

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ۔ ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب عاطف بن اکرم کا ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید اور ڈی پی او راشد ہدایت کے ہمراہ فلڈ ریلیف کیمپ اٹاری کا دورہ

IMG-20250910-WA0216

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
اوکاڑہ۔ ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب عاطف بن اکرم کا ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید اور ڈی پی او راشد ہدایت کے ہمراہ فلڈ ریلیف کیمپ اٹاری کا دورہ

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کا جائزہ

فلڈ ریلیف کیمپ اٹاری میں سیلاب متاثرین کو دستیاب سہولیات کی چیکنگ

کیمپ میں مقیم متاثرین سے دستیاب سہولیات بارے دریافت کیا

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے سیلاب سے متاثرہ افراد کو فراہم کی جانے والی سہولیات بارے تفصیلی بریفنگ دی

ڈائریکٹر جنرل رینجرز کو ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن بارے بھی آگاہ کیا گیا

ڈائریکٹر جنرل رینجرز کی تمام محکموں کے افسران کو سیلاب متاثرین کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایات

رینجرز کے اہلکاروں کو ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122 کے شانہ بشانہ امدادی کاروائیوں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر زور دیا

سیلاب متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اداروں کے ہمراہ رینجرز پنجاب کے جوان بھی ہمہ وقت تیار ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب عاطف بن اکرم

سیلابی صورتحال میں ہنگامی حالات میں عوامی ریلیف کے لیے متحرک انداز میں کام کیا جائے۔ ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب

تمام فلڈ ریلیف کیمپس متاثرین کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھیں۔ ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب

سیلاب کے دوران عوامی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام محکمے مکمل طور پر الرٹ رہیں۔ ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب عاطف بن اکرم