ہارون آباد/طوفانی بارش ہارون آباد: شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری
ہارون آباد/طوفانی بارش
ہارون آباد: شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری
ہارون آباد: بارش کے باعث موسم خوشگوار گرمی کا زور ٹوٹ گیا
ہارون آباد: بارش کے باعث گرمی اور حبس سے ستائے لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
ہارون آباد: آسمان پر کالے بادلوں کا راج۔
ہارون آباد ۔۔کسان پریشان کپاس کی فصل کو شدید نقصان کا خدشہ۔۔