ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون اور ڈی پی او کامران اصغر کا فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون اور ڈی پی او کامران اصغر کا فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین بھی ہمراہ موجود
کیمپوں میں کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور صاف پانی فراہم
مویشیوں کے لیے ونڈا، چارہ اور دیگر ضروری سہولیات دستیاب
ڈپٹی کمشنر: متاثرین کو ریلیف فراہم کرنا حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے
ڈی پی او: ریلیف کیمپوں میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین نے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا