بہاولنگر: تھانہ فقیر والی کی حدود میں خاتون کے قتل کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ فقیر والی کی حدود میں خاتون کے قتل کا معاملہ
بہاولنگر: خاتون پر تشدد کر کے قتل کرنے اور لاش کو مٹی میں دبانے والا ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس کو خاتون کے نامعلوم وجوہات کی بناء پر قتل کی اطلاع ملی، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے قلیل وقت میں قتل کے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کرلیا، لاش برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر