November 17, 2026

وہاڈی //(نمائندہ خصوصی سٹی ئ)معروف سماجی فلاحی شخصیت مقامی صحافی حاجی غلام نبی طیب بھٹی کے قریبی دوست اظہر قیوم ہنجرا ولد سیف

Screenshot_2025-09-08_031504

وہاڈی //(نمائندہ خصوصی سٹی ئ)معروف سماجی فلاحی شخصیت مقامی صحافی حاجی غلام نبی طیب بھٹی کے قریبی دوست اظہر قیوم ہنجرا ولد سیف اللہ ہنجرا سکنہ 45 ڈبلیو بی وہاڑی ۔ حاجی تاج ہنجرا ۔ ریاض ہنجرا اعجاز ہنجرا کے بھانجے چوہدری قیصر ہنجرا ۔ چوھدری بلال ہنجرا ۔ جوہدری فیصل ہنجرا کے کزن انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ 45 ڈبلیو بی سپورٹس کمپلیکس 45 ڈبلیو بی سٹیڈیم میں 10:00 بجے ادا کی گئی نماز جنازہ میں ایم این اے طاہر اقبال چوہدری ۔ پرویز بھٹی ۔ عنصر ہنجرا ۔ قاری منصب ہنجرا ۔ قیصر ہنجرا ۔ ماسٹر علی احمد ہجرا ۔ حاجی اصغر ہنجرا ۔ چوہدری ساجد گورایا۔ جوہدری ندیم گورایا۔ اکرام اللہ تارڑ و سیاسی سماجی فلاحی کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور محروم کے لئے دعائے مغفرت کی۔