November 17, 2026

بیو رو چیف کرم پور کے نواحی علاقوں حسن شاہ،کالیہ شاہ،بنگلہ رسول پور،وسیریں میں سیلاب کا پانی بڑھنے لگا۔حسن شاہ کے قریب غریب کاشتکار امین جھبیل

IMG-20250909-WA0196

بیو رو چیف کرم پور کے نواحی علاقوں حسن شاہ،کالیہ شاہ،بنگلہ رسول پور،وسیریں میں سیلاب کا پانی بڑھنے لگا۔حسن شاہ کے قریب غریب کاشتکار امین جھبیل بستی ممتاز آباد سیلاب کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق۔ ہوگیا علاقے میں کہرام۔مچ گیا شہریوں نے امدادی کاروائیاں تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ خطرے والے علاقوں سے دور ہو جائیں میلسی میں بنائے گئے تمام بند ٹوٹ گئے اور میلسی کے تمام ممکنہ سیلابی علاقوں میں پانی داخل ہو چکا ہے شہریوں سماجی کارکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت منرل واٹر کی بوتلیں اور کھانا تقسیم۔کیا جس میں نوید ہانسوی اور ان کی ٹیم نمایاں تھی