November 17, 2026

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف۔ بند کرو غنڈہ گردیبند کرو

IMG-20250908-WA0329

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف۔
بند کرو غنڈہ گردیبند کرو
سامارو سے کننری جانے والی مسافر کوچ سرعام مسافروں کے ساتھ ناجائز کرایا وصول کرنے لگے کوچ کا کرایہ اپنی من مانی سے وصول کرنے لگے۔ غریب عوام پریشان
سمارہ کوچ کے کنڈیکٹرز کی من مانیاں عروج پر ہیں، غریب عوام کنری سے میرپورخاص تک کا کرایہ 500 سے 600 روپے اور سامارو شہر کے لیے 350 سے 400 روپے وصول کرنے لگے، جب کہ 11 سال کے بچوں اور سکول کے بچوں سے پورا کرایہ وصول کرنا شروع کر دیا۔ہے عمرکوٹ ضلع کے مختلف روٹس پر چلنے والے ٹرانسپورٹ مافیا نے سرعام مسافروں کو لوٹنے لگے من مرضی کے مطابق کرایہ وصول ، ٹرانسپورٹ کے اعلیٰ اختیار ان کی مکمل خاموشی وہاں کی عوام نے اسسٹنٹ کمشنر سامارو اور ڈی سی عمرکوٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ کیلنڈر غریب عوام کو لوٹ رہء ہیں، ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔تاکہ غریب عوام غریب عوام اس مہنگائی میں اپنا سفر جاری سکے