لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) صدارتی ایوارڈ یافتہ نامور محقق. دانشور، ادیبہ، شاعرہ اور صحافی محترمہ شاہدہ لطیف کی ایک اور شاندار تحقیقی کاوش..
لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) صدارتی ایوارڈ یافتہ نامور محقق. دانشور، ادیبہ، شاعرہ اور صحافی محترمہ شاہدہ لطیف کی ایک اور شاندار تحقیقی کاوش.. ھمارے عظیم قائد کی سوانح عمری. پر ایک تاریخ رقم کردی ، عوامی سماجی ،تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے محترمہ شاہدہ لطیف کو اس ضخیم اور شاندار کاوش پر مبارکباد اور نیک خواہشات کااظہار. دریں اثناء سئنیر صحافیوں راجہ نورالہی عاطف ، ملک حفیظ اللہ اعوان ، مدثراقبال پاشا، جی اے حسنین اور دیگر قلمکار طبقہ نے نامور مصنفہ اور ادیبہ شاہدہ لطیف کو اس شاندار کاوش پر مبارکباددیتے ہوءے ان کےلیے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔