November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس پریذیڈنٹ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن خوشاب ایڈووکیٹ ملک طاہررضا بگھور نے فیتہ کاٹ کر کوئٹہ کیفے اینڈریسٹو رینٹ کا افتتاح کردیا۔ انہوں نے اس افتتاحی تقریب

IMG-20250907-WA0118

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس پریذیڈنٹ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن خوشاب ایڈووکیٹ ملک طاہررضا بگھور نے فیتہ کاٹ کر کوئٹہ کیفے اینڈریسٹو رینٹ کا افتتاح کردیا۔ انہوں نے اس افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ہاتھوں اللہ پاک مزید ترقی اور کامیابیاں نصیب فرمائے۔یہ تقریب زیر سرپرستی ملک شیر افضل اور ملک تنویر عباس آہیر منعقد کی گئ۔ قبل ازیں مہمان خصوصی کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال بھی کیاگیا۔ اس موقع پر فخر خوشاب ،چیف گیسٹ ایڈووکیٹ ملک طاہررضا بگھور نے کیفے اونرز کی ترقی اور کامیابی کےلیے نیک خواہشات کااظہار بھی کیا۔