November 17, 2026

🌐مون سون بارشوں، سیلاب سے نقصانات/ این ڈی ایم اے کے تازہ اعدادوشمار جاری

Screenshot_2025-09-05_065653

🌐مون سون بارشوں، سیلاب سے نقصانات/ این ڈی ایم اے کے تازہ اعدادوشمار جاری

26 جون سے اب تک جاں بحق کی مجموعی تعداد 907 ہوگئی، این ڈی ایم اے

پنجاب میں 233، خیبرپختونخوا 502، سندھ میں 58 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے

گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 38، اسلام آباد میں 9 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے

پنجاب میں اب تک 654، خیبرپختونخوا میں 218 اور سندھ میں 78 لوگ زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

بلوچستان میں 5، گلگت بلتستان میں 52، آزاد کشمیر 34 اور اسلام آباد میں 3 لوگ زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

مون سون بارشوں اور سیلاب سے اب تک مجموعی طور پر 7848 گھر تباہ ہوئے، این ڈی ایم اے

5 ہزار 903 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ 1945 گھر مکمل تباہ ہوئے، این ڈی ایم اے

26 جون سے اب تک ملک بھر میں 6180 مویشی بھی مارے جاچکے ہیں، این ڈی ایم اے