November 17, 2026

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے ) ضلع خوشاب کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک سمیع الحق اعوان کی اسلام آباد میں اٹارنی جنرل پاکستان

IMG-20250905-WA0282

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے ) ضلع خوشاب کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک سمیع الحق اعوان کی اسلام آباد میں اٹارنی جنرل پاکستان ملک منصور عثمان اعوان سے ملاقات۔ اس موقع پر نمبردار چوہدری حسن سردار ملک ضیاء اعوان بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ ملک سمیع الحق اعوان کے شمار ممتاز سوشل ورکرز میں ہوتاہے اور سماجی فلاح و بہبود اور بے لوث عوامی خدمت کےلیے ہمیشہ کمر بستہ رہتے ہیں۔