November 2, 2026

کراچی شریف آباد پولیس کی جانب سے رشوت لے کر ملزمان کو رہا کرنے کا معاملہ

20240810_213131

کراچی

شریف آباد پولیس کی جانب سے رشوت لے کر ملزمان کو رہا کرنے کا معاملہ

ایس ایس پی سینٹرل نے وائرل خبر کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی

ایس پی لیاقت آباد ڈویزن واقع کی مکمل تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کریں گے

رپورٹ کی روشنی میں رشوت وصولی میں ملوث افسر کیخلاف کارروائی کی جاۓ گی۔حکام