افسوس ناک خبر نيشنل پريس کلب سامارو رجسٹرڈ کے انفارميشن سيکريٹری دليپ کمار ميگھواڑ کے نانا کی اچانک موت اپنے حقیقی خدا سے جا ملے اس دکھ کی گھڑی میں
افسوس ناک خبر
نيشنل پريس کلب سامارو رجسٹرڈ کے انفارميشن سيکريٹری دليپ کمار ميگھواڑ کے نانا کی اچانک موت اپنے حقیقی خدا سے جا ملے اس دکھ کی گھڑی میں نیشنل پریس کلب سامارو کی پوری ٹیم دلییپ کمار
اور شینگلاںی پریوار کے اس دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ