November 17, 2026

۔۔۔ اوکاڑہ بیورو چیف جاوید راہی ۔۔۔الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے بھاری مقدار میں اشیاء خوردونوش جس میں دودھ ، جوس ، پانی ، بسکٹ ، رس ، ڈبل

IMG-20250904-WA0379

۔۔۔ اوکاڑہ بیورو چیف جاوید راہی
۔۔۔الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے بھاری مقدار میں اشیاء خوردونوش جس میں دودھ ، جوس ، پانی ، بسکٹ ، رس ، ڈبل روٹی ، چاکلیٹ ، ٹافیاں ، گولیاں ، سلانٹاں و دیگر اشیاء شامل تھیں مپالکے چوچک تحصیل رینالہ خورد فلڈ ریلیف کیمپ میں اسٹنٹ کمشنر ، تحصیل دار ، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کردیں ۔ جس کے بعد الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد کے سرپرست سید ندیم جعفری نے میڈیا سے گفتگو کی ۔ انکا کیا کہنا ہے