November 17, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) سابق مشیر وزیراعلی ا پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کی جمالی بلوچاں کے نامور عالم دین استاد قاری غلام فرید کی عیادت۔ اس موقع پر انہوں نے ان کی جلد صحتیابی

IMG-20250904-WA0382

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) سابق مشیر وزیراعلی ا پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کی جمالی بلوچاں کے نامور عالم دین استاد قاری غلام فرید کی عیادت۔ اس موقع پر انہوں نے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور ان کے لیے نیک تمناوں کااظہار کیا۔ واضح رہے کہ معروف عالم دین قاری غلام فرید کی علاقے میں گرانقدردینی خدمات ہیں۔ موصوف نہایت ہردلعزیز شخصیت کے مالک ہیں اور علاقے بھر میں بہت عزت و احترام کی نظر سے دیکھے جاتے ہیں۔