رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سچی محبت تو یہ ہے کہ اس نبی کی سب سنتوں پر عمل کیا جائے یہی امتی پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حق ہے۔
برادران اسلام
السلام علیکم:>
رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سچی محبت تو یہ ہے کہ اس نبی کی سب سنتوں پر عمل کیا جائے یہی امتی پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حق ہے۔
سنتیں عملی عبادات اور معاملات کا میعاد ہیں کیونکہ اصل یہی ہے کہ جو عمل سنت کے مطابق ہو گا فقط وہی قابل قبول ہو گا اپنی من مرضی یا خلاف سنت اعمال اللہ تعالی کے ہاں فابل قبول ہرگز نہ ہونگے
اللہ تعالی ہمیں احکام ربانی پر سنت نبوی کے عین مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
داعی الخیر
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا