شاباش سی سی ڈی جھنگ ریسکیو ذرائع کے مطابق رات علاقہ سیٹیلائٹ ٹاؤن میں سی سی ڈی ٹیم کا دوران گشت موٹر سائیکل چور راہزن ریکارڈ یافتہ ملزمان طاہرکمھار اور صفدر موچی
شاباش سی سی ڈی جھنگ
ریسکیو ذرائع کے مطابق رات علاقہ سیٹیلائٹ ٹاؤن میں سی سی ڈی ٹیم کا دوران گشت موٹر سائیکل چور راہزن ریکارڈ یافتہ ملزمان طاہرکمھار اور صفدر موچی سے سامنا ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے بھاگنے کی کوشش میں تیز رفتاری کی وجہ سے چونگی واں روڈ پر پول سے ٹکرانے پر ملزمان کی ٹانگیں فریکچر
ملزمان سے تھانہ وریام والا کے علاقہ کی چوری موٹر سائیکل بھی برآمد
ملزمان کو طبی امداد کے لیے ہسپتال روانہ کیا گیا
مقامی پولیس کی سیلاب مصروفیات اور سی سی ڈی کا ڈاکوؤں چوروں کے خلاف ایکٹو رہنا جھنگ کی عوام کے لیے قابل فخر ہے