کوئٹہ میں بھائی اپنی سگی بہن کو مسلسل جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا
کوئٹہ میں بھائی اپنی سگی بہن کو مسلسل جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا
پولیس نے بہن اور اہل خانہ کی شکایت پر بھائی کو گرفتار کرلیا
سورس: ایکسپریس نیوز
واضح رہے کہ جان محمد روڈ پرواقع گھر میں بھائی اپنی بہن کے ساتھ مسلسل جنسی زیادتی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔پولیس حکام نے بتایا کہ واقعہ 22 اگست کو رپورٹ ہوا جب متاثرہ خاتون اور اس کے خاندان کی جانب سے شکایت درج کرائی گئی۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کا بھائی نہ صرف اس کے ساتھ جنسی زیادتی کا مرتکب ہوا بلکہ اسے طویل عرصے سے قابلِ استغراب زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔