سامارو (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ)ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو میں گرلس ڈگري کاليج میں بچوں کے ساتھ لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کی کلاسس چلانے پر خلاف معزیز شهريوں کے موقف کہ کلاس چلانے پر اعتراض کا اظهار

تفصيل مطابق ضلع عمرکوٹ کے تحصیل ساماري میں گرلس ڈگری کاليج میں بچوں کے ساتھ لڑکوں کی کلاسںس چلانے کے خلاف سامارو کے معزیز شهريوں سابقه ٹائون چيرمين رفيق احمد قائمخانی الحاج مولوی غلام مصطفی صابری ۔۔۔۔۔۔۔ کی جانب اعتراض کا اظهار کرتے۔ اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ سامارو گرلس ڈگری کاليج میں بچیاں کے ساتھ لڑکوں کو پڙهائی سے ہماری بچیاں کی تعليم متاثر ہونے کا خدشات ہیں ہم بڑی مشکل سے اپنی بچیاں کو تعليم کے لئے بھجتے ہیں
اگر بچیاں کو تعليم دینا ہے تو ان کو الگ بلڈنگ میں رکھا جائے ساتھ کلاسس چلانے سے ہماری بچیاں کی تعليم پر اثر پڑے گا سامارو میں پہلے ہی بهی ایسے کئی واقعات پيش آ جکے ہیں جس کی وجہ سے والدين اپنی بچیاں کو تعليم کے لئے روکا گیا ہے
اس موقعے پر معزیز شهريوں نے ميڈيا سے بات کرتے ہوئے وزير تعليم سيد سردار شاه اور اعلی اختيارات سے مطالبہ کیا ہے کہ نوٹس لیا جائے اور بچیاں کی تعليم کو متاثر ہونے سے بچايا جائے۔۔۔۔