October 31, 2026

‏کولزڈن سپائس لمٹڈ نامی فوڈ سروسز کمپنی برطانیہ میں 2017 کو رجسٹرڈ ہوئی۔ 3 جنوری 2018 کو مریم نواز اس کی ڈائیرکٹر تعینات ہوئی۔ 2019 میں یہ کمپنی ڈیزالو کردی گئی۔ آج کل وہاں ایک انڈین ریسٹورنٹ ہے جو کہ اسی نام سے آپریٹ کررہا ہے۔

20240804_211635

‏کولزڈن سپائس لمٹڈ نامی فوڈ سروسز کمپنی برطانیہ میں 2017 کو رجسٹرڈ ہوئی۔ 3 جنوری 2018 کو مریم نواز اس کی ڈائیرکٹر تعینات ہوئی۔ 2019 میں یہ کمپنی ڈیزالو کردی گئی۔
آج کل وہاں ایک انڈین ریسٹورنٹ ہے جو کہ اسی نام سے آپریٹ کررہا ہے۔
سب سے مزے والی بات یہ ہے کہ مریم نواز نے اپنے کاغذات میں اپنا پروفیشن بیوٹیشن ظاہر کیا ہے۔ بیوٹیشن یعنی بیوٹی پارلر چلانے والی خاتون۔ اگر آپ کو یاد ہو تو دبئی میں مریم نواز کے ایک مساج سنٹر کی بھی خبریں آئی تھیں۔
پاکستان میں اپنے آپ کو ایم اے انگریزی اور پوسٹ نائن الیون ریڈیکلائزیشن میں پی ایچ ڈی سکالر ظاہر کرتی ہے لیکن برطانیہ میں جا کر بیوٹیشن اور دبئی میں مساج والی بن جاتی ہے۔!!!