November 1, 2026

ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں آدم زنگئی پوسٹ پر سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

20240804_211635

ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں آدم زنگئی پوسٹ پر سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید ہوگئے
حوالدار انعام گل
کا تعلق میانوالی
سپاہی محمد عمران
تعلق ٹانک
سپاہی الطاف خان
کا تعلق مردان
اور سپاہی واصف
کا تعلق تحصیل تخت بھائی سے ہے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

You may have missed