November 17, 2026

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ عمرکوٹ سماجی تنظيم سامی فائونڈيشن عمرکوٹ کی جانب سے 36000 پودے تقسیم کئے گئے ،

IMG-20250831-WA0172

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ

عمرکوٹ سماجی تنظيم سامی فائونڈيشن عمرکوٹ کی جانب سے 36000 پودے تقسیم کئے گئے ، ضلع چيئرمين عمرکوٹ حاجی بقا پلی اور دیگر نے افتتاح کرکے پودوں کی تقسیمات کی گئی
سماجی تنظيم سامی فائونڈيشن عمرکوٹ کی جانب سے تيزی سے بڑتے ماحولياتی تبديلی کو مدنظر رکھتے ضلع دو تحسیل کنری اور عمرکوٹ کے مختلف 19 يوسيز میں 36000 ميواتی اور ديسی پودے تقسیم کئے گئے ، يونين کائونسل وليداد پلی میں ضلع چيئرمين عمرکوٹ حاجی بقا پلی ، ڈپٹی ڈاریکٹر ايگرکلچر ايکسٹينشن اياز کاچيلو اور گاوں مسعود آباد فارم میں ماحولياتی تبديلی پرکام کرنے والے خالد خان ، سامی فائونڈيشن عمرکوٹ کے مانيےرنگ مينيجر در خان کھوسو ، بی سی آئی پروجيکٹ مينيجر راھب علی پنھور گاؤں مسعود آباد فارم میں بودے لگائے شجرکاری مھم کا آغاز کیا.
آنس موقعے پر ضلع چيئرمين عمرکوٹ حاجی بقا پلی نے کہا کہ پودے دھرتی کی رونق کے ساتھ سان انسانی جينے کے لئے لاضروري ہے درختوں کی کٹائی کی وجہ سے موسمی تبديليان کے خطرناک اثرات سامنے آرے ہیں انس حلقے کے زمينداران کو کہا کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ماحولياتی تبديلی کو بھتر بڻانے میں اپنا کردار ادا کریں .
جب کہ دوسری جانب سامی فائونڈيشن عمرکوٹ کے مانيٹرنگ مينيجر بھادر کھوسو نے کہا کہ درخت ہمارے جینے کا سہارا ہیں اگر درخت نهیں ہونگے۔ تو انسانی زندگیاں سميت زرعی آبھوائی نقصان ہوگا آکسيجن کے علاوہ کوئی بھی چیز ھل پہر نہیں سکتی۔ بھادر خان کھوسو نے مزید کہا کہ سامی فائونڈيشن عمرکوٹ کے دو تعلقہ میں 36 ھزار بودے تقسیم کے گئے ہیں جوکہ 19 يوسيز کے 200 گاوں میں پھچائے گئے ہیں . سامی فائونڈيشن کی ٹيم 8851 خواتین اور مردوں تک پودے پھنچانے میں کردار ادا کیا ہے. پودے تقسیم والی مھم میں بی سی آئی پروگرام کے يونٹ مئنجرن ميڈم عزرا گاندھی ، عظمت علی لغاری ، رسول بخش راجڑ سميت ايگريکلچرلسٹ اياز مڱريو ، ڈاکٹر صنم کنمبھار ، ديوان داس سوٽھڑ، عطاء الرحمان کپری ، جئے کمار سوڈو ، سکندر بجير ، منور لال ، واشديوو اور دیگر نے حصہ لیا۔ .
جبکہ مختلف گاوں کے زمينداران پودے لڳانے والی مھم شروع کرنے اور پودے پہنچانے پر شکر يہ بھی ادا کیا.