خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ضلع خوشاب ارشد محمود گوندل نے ضلع خوشاب کے تمام پٹرولنگ پولیس پوسٹس کے انچارجز کے ساتھ میٹنگ کی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور تمام پوسٹ انچارجز کو ہدایت کی کہ روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ضلع خوشاب ارشد محمود گوندل نے ضلع خوشاب کے تمام پٹرولنگ پولیس پوسٹس کے انچارجز کے ساتھ میٹنگ کی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور تمام پوسٹ انچارجز کو ہدایت کی کہ روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف زیادہ سے زیادہ کاروائی عمل میں لائیں پولیس ایپ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کر کے PO/CA اور اسلحہ منشیات کے خلاف زیادہ سے زیادہ کاروائی عمل میں لائے اور روڈ پر دوران چیکنگ لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں اور جہاں تک ممکن ہو ان کی ہیلپ کریں۔