کراچی سے اہم خبر رپوٹ وجئے کمار واسوانی دوعا ان لائین نیوز
کراچی سے اہم خبر
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
دوعا ان لائین نیوز
چیئرمین سندھ ہندو کونسل دیوان سورج کمار کوہستانی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے محترم گیانچند ایسرانی کی انکی افیس ڈفینس کراچی میں ملاقات
گیانچند ایسرانی کو پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کا جنرل سیکریٹری بننے پر شال اوڑھاکر مبارکباد پیش کی گئی
حیدرآباد ۔ کراچی کے ساتھ پوری سندہ کی اقلیتی برادری کے مسائل پر تفصیلی بات چیت
اس موقع پر ویرسی مل ڈولاڻي اور چیتن مل ایسرانی بھی موجود تھے، جنہوں نے مختلف امور پر غور و خوض کیا۔
سندھ ہندو کونسل کا عزم: اقلیتی برادری کے حقوق کے لئے جدوجہد ہمیشہ جاری رہے گی