پارک ویو سٹی وفاقی وزیر عبد العلیم خان کی ملکیت ہے۔
پارک ویو سٹی وفاقی وزیر عبد العلیم خان کی ملکیت ہے۔
عمران خان نے اس کی مزید ایکسٹینشن سے انکار کیا کیونکہ وہ دریائی علاقہ تھا
(شائد اسوقت عمران علیم تعلق خراب ھوچکا تھا)
اب ھوا یہ کہ مریم آگئی اور علیم خان ن۔لیگی حکومت کا حصہ بن گیا
اور پھر
مریم نواز (سب کی ماں) نے آکر وہ زمین علیم خان کی سوسائٹی کو دی۔ آج اسی سوسائٹی میں سیلاب کے خطرے کے باعث جان و مال بچانے کے انتظامات کے اعلانات ہورہے ہیں۔
۔
۔
نوٹ۔۔۔جب ھم یہ کہتے ھیں کہ عمران مریم میں 19/20 کا فرق ھے تو آپ ناراض ھوکر کمنٹس میں بدزبانی فرماتے ھیں
کچھ شرم کچھ حیا