November 1, 2026

“آج عدالت نے پولیس سے شواہد طلب کیے۔ جواب میں تفتیشی افسر نے بتایا کہ یہ دونوں لیڈرز “اسلحہ” سے لیس تھے، اور اس “اسلحے” کا مطلب پلے کارڈز اور بینرز تھا۔ عدالت نے حیرت سے پوچھا کہ یہ کون سا اسلحہ ہے؟ کیا پلے کارڈز اور بینرز اسلحہ ہیں؟ عدالت میں لوگ ہنس پڑے، یہاں تک کہ جج صاحب بھی مسکرا اٹھے۔ تفتیشی

20240804_211635

“آج عدالت نے پولیس سے شواہد طلب کیے۔ جواب میں تفتیشی افسر نے بتایا کہ یہ دونوں لیڈرز “اسلحہ” سے لیس تھے، اور اس “اسلحے” کا مطلب پلے کارڈز اور بینرز تھا۔ عدالت نے حیرت سے پوچھا کہ یہ کون سا اسلحہ ہے؟ کیا پلے کارڈز اور بینرز اسلحہ ہیں؟ عدالت میں لوگ ہنس پڑے، یہاں تک کہ جج صاحب بھی مسکرا اٹھے۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ان لیڈرز کے پاس یہی پلے کارڈز اور بینرز تھے، اور اس وجہ سے ان کی ضمانت منسوخ کی جائے۔ یہ نومئی کی حقیقت ہے، جس پر دہشتگردی کے الزامات اور قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی باتیں کی گئیں۔ جب عدالت ناقابل تردید شواہد طلب کرتی ہے، تو صرف بے بسی سے مسکرا کر جواب دیا جاتا ہے۔”

You may have missed