*خلاصہ سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم* *خوشخبری خوشخبری* منگل 26 اگست 2025 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
*خلاصہ سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم*
*خوشخبری خوشخبری*
منگل 26 اگست 2025
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
*خواتین و حضرات متوجہ ہوں*
الحمدللہ حسب سابق ربیع الاؤل کے مہینہ میں ہم نے سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر معلوماتی مضامین کا سلسلہ شروع کیا ہے اور آپکو ہم نبی کریم کی زندگی کے بارے میں معلومات کا خلاصہ روزانہ کی بنیاد پر فراہم کرنے کا پروگرام مرتب کیا ہے۔
کل صبح ہم اس سلسلہ کی پہلی قسط جاری کر رہے ہیں جس کا عنوان ہے
*خلاصہ سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم*
(پیدائش سے بعثت تک)
اور مذید یہ کہ بدھ کو آپکی خدمت میں
*خلاصہ سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم*
(بعثت سے ہجرت تک) پیش کریں گے اور پھر یہ سلسلہ ماہ ربیع الاول میں جاری وساری رہے گا۔
انشاءاللہ تعالی
آپ حضرات ہمارے آنے والے سبھی مضامین کو انہماک سے پڑھیں اور مناسب ہے کہ اپنے موبائل میں SAVE کر لیں تاکہ نبی کریم کی زندگی کے آپکو وہ پہلو بھی اجاگر ہو جائیں جو اس سے قبل آپ نہیں جانتے تھے۔
یاد رہے کہ مضامین کے اس سلسلہ کو آپ تک پہنچانے کے لۓ میری ذاتی کاوش سے مستند کتب بخاری الشریف، مسلم الشریف، دیگر صحاح ستہ اور سیرت نبی پر دنیا کی اؤل انعام یافتہ کتاب *الرحیق المختوم* سے خصوصی سلیکٹڈ معلومات مرتب کی ہیں تاکہ سیرت نبوی الشریف پر آپ کو سیر حاصل معلومات فراہم
کی جا سکے۔
آپ ان مضامین کو خود بھی پڑھیں اور اپنے عزیز واقارب کو بھی پڑھائیں اور نبی کریم سے لافانی محبت کا ثبوت دیں۔
*الدعاء*
اللہ تعالی سے دست بدست دعاء ہے کہ ہمیں آقاۓ دو جہاں، رحمۃ العامین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے ہر پہلو پر حاصل شدہ معلومات پر من و عن عمل فرما کر سیرت النبی اور آقاۓ دو جہاں کی محبت اپنے دل میں سرآیت کر سکیں اور ہم اپنی زندگی کو نبی کریم کی گزری زندگی پر منطبق کر کے نبی کریم سے جذباتی نہیں بلکہ حقیقی محبت کر سکیں۔
یا اللہ تعالی ہمیں نبی کریم کی زندگی پر من و عن عمل کرنے کی توفیق عطا فرماء
آمین یا رب العالمیں۔
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
Please visit us at https://engineernazirmalik.blogspot.com
Cell: 00923008604333