میلسی (بیو رو چیف ) وہاڑی پولیس کی غازیوں کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب ڈی پی او وہاڑی محمد افضل نے غازیوں کے ساتھ خصوصی ملاقات کی
میلسی (بیو رو چیف ) وہاڑی پولیس کی غازیوں کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب ڈی پی او وہاڑی محمد افضل نے غازیوں کے ساتھ خصوصی ملاقات کی اور ان کو میڈل لگائے ملاقات کے دوران غازیوں سے ان کی صحت اور پروفیشنل ورکنگ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو بھی کی درپیش مسائل سنیں گئے پولیس خدمت ہسپتال کاؤنٹر میلسی میں تعینات کانسٹیبل محمد طارق عاربی 2017 میلسی میں مخبر کی اطلاع پر منشیات فروشوں کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی ملتان روڈ میلسی پر موجود تھی کہ منشیات فروشوں کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو منشیات فروشوں نے گاڑی کے نیچے کچل دیا گاڑی اور منشیات چھوڑ کر فرار ہو گئے جس پر محمد طارق عاربی کو غازی ڈکلیئر کیا گیا محکمہ پولیس کو محمد طارق کی جرات بہادری فرض شناسی و قربانی پر فخر ہیں